5 جنوری سے پہلے نوازشریف کو واپس لانے میں کامیاب ہو جائیں گے: فواد چودھری

Oct 22, 2020

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف سزا یافتہ ہیں۔ امید ہے پندرہ جنوری سے پہلے نوازشریف کو واپس لانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سابق نوازشریف کو واپس لانے کے حوالے سے کہا کہ برطانوی حکومت اہلکاروں کا بھی ماننا ہے۔ تیسری دنیا سیلوٹ مار کر آنیوالوں کی وجہ سے بدنامی ہوتی ہے۔

مزیدخبریں