باکو (انٹرنیشنل ڈیسک) آرمینیا سے جنگ کے دوران آذربائیجان کی فوج نے ایک اور شہر زنجیلان اور مزید 24 دیہات آزاد کرا لئے۔ آذربائیجان کی فوج کی متنازعہ علاقہ نگورنو کارا باخ میں پیش قدمی مسلسل جاری ہے۔
آذربائیجان نے آرمینیا سے مزید 24 دیہات اور ایک شہر آزاد کرا لیا
Oct 22, 2020