اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ کے شوہر چوہدری خرم پرویز کو ایڈیشنل سیشن جج پر حملہ کیس میں گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا ایس پی سٹی عمر خان نے بتایا کہ ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر اعوان پر حملہ کرنے ان کی ناک کی ہڈی توڑنے کی میڈیکل رپورٹ ملنے پر پولیس نے چوہدری خرم پرویز کو گرفتار کرلیا اور بعد ازاں جوڈیشل کردیا گیا۔