نئے مظاہروں کے خدشات  خرطوم کی سڑکیں بند

خرطوم(نیٹ نیوز)تباہ ہوتی معاشی صورت حال کے تناظر میں انٹرنیٹ پر نئے مظاہروں کے آغاز کے مطالبات سامنے آنے پر سوڈانی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ صبح دارالحکومت خرطوم کی تمام اہم سڑکیں بند کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن