ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ملتان کے جنرل سیکرٹری شیخ اطہر ممتاز سینئر نائب صدر شاہد مختار لودھی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عابد باکسر نائب صدر محسن بٹ ظفر قادری اور ڈویژنل صدر لیبر ونگ غفار ڈوگر نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ موجودہ وزیراعظم خود افراتفری کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں اس وقت ملک پر بنارسی ٹھگوں کا ٹولہ حکمرانی کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی ہمیشہ آئین کی سربلندی کا نعرہ لگاتے ہیں موجودہ حکومت پر کئی سوالیہ نشان ہیں۔
ملک پر بنارسی ٹھگوں کا ٹولہ حکمرانی کر رہا ہے ‘ ن لیگ
Oct 22, 2020