گگو منڈی (نامہ نگار) اویس عزیز انصاری ،کاشف ندیم کیانی، محمد سرور رامے، جنید عالم، محمد طارق ،محمد خالد اور دیگر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کے لئے سہولت بازاروں کے قیام کا اعلان خوش آئند ہے لیکن اسے صرف بڑے شہروں تک نہ محدود کیا جائے بلکہ اسے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات تک توسیع دی جائے۔