اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر عارف علوی نے مشیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین کی بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل برقرار رکھنے کی سمری منظور کرلی ،شوکت فیاض احمد ترین وزیر خزانہ کی بجائے اب بطور مشیر کونسل کے ممبر رہیں گے صدر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر ائین کے ارٹیکل 156 کے تحت سمری منظور کی ۔