نعلین پاک کی تلاش جاری‘ حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ نعلین پاک کی تلاش جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں نعلین پاک کی چوری پر ازخود نوٹس کی سماعت۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربرا ہی میں دو رکنی بنچ نے کی دوران سماعت جے آئی ٹی نے پیشرفت رپورٹ جمع کرا دی۔

ای پیپر دی نیشن