دبئی(یواین پی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائن کرنے والی بارہ سالہ ربیکا ڈاونی کو دنیا بھر سے داد مل رہی ہے سکاٹش کرکٹ بورڈ نے ربیکا ڈوانی کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی جس میں وہ ٹی وی کے سامنے کھڑی ہیں اور پس منظر میں سکاٹ لینڈ کا میچ جاری ہے، بورڈ نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائنر ہیں۔
12 سالہ بچے کے چرچے