اپوزیشن جماعتوں کی سازشیں  ہمیشہ ناکام ہونگی: رانا طارق محمود 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما وچیئرمین مارکیٹ کمیٹی صفدرآباد رانا طارق محمود آف گرمولا نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت اور انعام ہے جسے لوٹنے اور خزانہ کی چوری میں ملوث اپوزیشن رہنما احتساب سے بچنے کی خاطر جو سازش کررہے ہیں وہ ان سازشوں میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے نہ حکومت کو ان کا کسی طرح کا کوئی خوف ہے حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اپوزیشن جماعتوں کی سازشیں ہمیشہ ناکام ہوں گی حکومت عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...