منشیا ت فرو ش ناسور، آہنی  ہاتھوں نمٹا جائیگا‘ماہم خان

کبیروالا(نامہ نگار) جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ، منشیا ت فرو ش ناسور، آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا،عوام اور پولیس کے در میان ہم آہنگی کو پروان چڑھانا ہو گا،تھانہ انچارج حصو ل انصاف کے لئے تھانے آئے سائیلوں کی فوری دا رسی یقینی بنائیں،ان خیالا ت کا اظہار اے ایس پی کبیروالا  ماہم خان نے  میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔،انہوں نے کہا کہ  جرائم پیشہ افراد سے کوئی  رعا یت نہیں برتی جائیگی،

ای پیپر دی نیشن