کبیروالا(نامہ نگار) جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ، منشیا ت فرو ش ناسور، آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا،عوام اور پولیس کے در میان ہم آہنگی کو پروان چڑھانا ہو گا،تھانہ انچارج حصو ل انصاف کے لئے تھانے آئے سائیلوں کی فوری دا رسی یقینی بنائیں،ان خیالا ت کا اظہار اے ایس پی کبیروالا ماہم خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔،انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد سے کوئی رعا یت نہیں برتی جائیگی،
منشیا ت فرو ش ناسور، آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا‘ماہم خان
Oct 22, 2021