ملتان (جنرل رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی اور ایس ایس پی آپریشنز شائستہ نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر مذکورہ دونوں پولیس افسران نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل سنے
Oct 22, 2021