38 سال گزرنے کے باوجود انصاف نہیں مل سکا۔ریٹائرہیڈ ماسٹر

ملتان (سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے میونسپل کارپوریشن کے پرائمری سکول دربار پیر صاحب پاک گیٹ کے ہیڈ ماسٹر کو 38 سال گزرنے کے باوجود انصاف نہ ملنے سے متعلق درخواست پر سماعت 2 نومبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں عدالت عالیہ میں ہیڈ ماسٹر رحم فرید لنگاہ نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ  کارپوریشن کے مافیا نے ۔ اسے 12 دسمبر 1983 کو ان فٹ قرار دے کر ریٹائر کر دیا گیا انکوائری میں  غلط اور خلاف قاعدہ قرار دیا گیا اسے 38 سال گزرنے کے باوجود انصاف نہیں مل سکا۔

ای پیپر دی نیشن