وزیر اعلی عثمان بزدار نے تحریک لبیک سے مذاکرات کیلئے راجہ بشارت اور ظہیر الدین پرمشتمل  وزراتی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحریک لبیک سے مذاکرات کے لئے وزراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ـ مذاکراتی کمیٹی میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اورصوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں ـوزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ حضوراکرمۖ  کی سنت کے مطابق ملک میں امن و آشتی  کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ـمعاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن