وفاقی وزیر برائے بجلی سے امریکن ڈی ایف سی کے وفد کی ملاقات 


اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے بجلی انجینئر خرم دستگیر خان نے امریکہ کے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی چیف کلائمیٹ آفیسر مسٹر جیک لیون کر رہے تھے۔ ڈی ایف سی کا پاکستان میں 450ملین ڈالر کا سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو ہے۔ سرمایہ کاری کا کافی حصہ قابل تجدید ذرائع میں ہے۔ وزیر بجلی نے وفد کو موجودہ حکومت کے سولر پراجیکٹس سے آگاہ کیا۔ وزیر نے ریمارکس دیئے کہ مستقبل کی توانائی پالیسی کا  ان منصوبوں پر مبنی ہو گی جن میں تمام نئی بجلی کی پیداوار مقامی وسائل سے کی جائے۔
خرم دستگیر

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...