لاہور (خبر نگار) بنکنگ جرائم کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔ بنکنگ کورٹ کے جج اسلم گوندل نے سماعت کی۔ حامد زمان کے وکیل نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ کا الزام غلط ہے، تمام ریکارڈ ایف آئی اے کے پاس ہے۔
کسی قسم کی ریکوری نہیں کرنی ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے درخواست ضمانت خارج کرنے کی اسدعا کی۔
حامد زمان