الیکشن کمشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں درست انصاف کیا:راناعبدالوکیل جوئیہ 


لاہور(نیوز رپورٹر)لیگی رہنما راناعبدالوکیل جوئیہ نے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر کہا ہے کہ اوروں کو چور کہنے والے خود سرٹیفائیڈ چور نکلے ۔ توشہ خانہ ریفرنس میں نیازی کی صداقت،دیانتداری اورمدینہ کی ریاست کا سرخی پاو¿ڈر اترا اور اصل چہرہ نمودارہوگیا۔امرباالمعروف ونہی عن المنکر اور چوروں کے الفاظ سے عوام کو گمراہ کرنے والا خود سرغنہ چور نکلا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...