عمران خان کی نا اہلی ، پنجاب بار کونسل نے وکلاءکے ہڑتال کی کال دیدی

Oct 22, 2022


ملتان (سپیشل رپورٹر) عمران خان کی نا اہلی کے الیکشن کمشن کے فیصلہ کے خلاف پنجاب بار کونسل نے آج صوبہ بھر میں وکلاء ہڑتال کی کال دے دی ہے، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل سید جعفر طیار بخاری نے وکلاءہڑتال کا اعلان کیا ۔
پنجاب بار کونسل

مزیدخبریں