راولپنڈی(جنرل رپورٹر)الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے پر جے یوآئی ضلع راولپنڈی کے امیر حافظ ڈاکٹر ضیاءالرحمن اور ترجمان ضیاءاللہ خان نے رد عمل پر کہا کہ نیازی کی فتنہ سیاست کو دریا برد کریں گے،مولانا فضل الرحمان کو سیاست سے آ¶ٹ کرنے والا خود سیاست سے آ¶ٹ ہوگیا، انہوں نے کہا کہ نیازی کے بدبودار کردار سے پاکستان کی سیاسی فضاءمتعفن ہوگئی ہے،اسے صادق اور امین سمجھنے والوںکو علاج کی ضرورت ہے،توشہ خانہ کیس میں عمران نیازی کی نااہلی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کو آ¶ٹ کرنے والا خود سیاست سے آ¶ٹ ہوگیا، جے یوآئی
Oct 22, 2022