راولپنڈی مےں24سالہ لڑکی اغوائ


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )24 سالہ لڑکی اغواءہو گئی تھانہ سول لائن کو محمد ازرم نے بتایا کہ ڈھیری حسن آباد میں فراز وغیرہ نے مےری بیٹی کو اغواءکرلیاہے۔
13سالہ بچہ، شادی شدہ
 خاتون اورلڑکی اغواء
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)13سالہ بچہ، شادی شدہ خاتون اورلڑکی اغواءہوگئے تھانہ کورال کو محمد طارق نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے 13سالہ بچے محمد احمد کا اغواءکرلیا، تھانہ کورال کو فیصل میر نے بتایا کہ عمیر یوسف نے بیوی ثناءکو اغواءکرلیا، تھانہ کرپا کو شاہیدہ بی بی نے بتایا کہ عدنان وغیرہ نے 29سالہ بیٹی سدرہ کو اغواءکرلیا۔
شہری کو گھر میں گھس کر دھمکیاں
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شہری کو گھر میں گھس کر دھمکیاں دی گئیں،تھانہ بنی گالہ کو شفیق قریشی نے بتایا کہ حیدر وغیرہ نے گھر میں گھس کر دھمکیاں دیں اور بد تمیزی کی۔

ای پیپر دی نیشن