بلوچ طلبہ کی شکایات، اختر مینگل کی زیرصدارت اجلاس‘ وزارتیں 4 روز میں رپورٹ دیں گی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل بلوچ طلباء کی شکایات کے ازالے کے لیے کمشن کے اجلاس کی صدارت  کی۔وزارت داخلہ، وزارت انسانی حقوق اور وزارت قانون و انصاف چار دنوں میں ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔


 جس میں پس منظر اور متعلقہ وزارتوں کی جانب سے نسلی پروفائلنگ، ہراساں کرنے اور جبری گمشدگیوں سے متعلق مسئلے کے حل کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات کے بارے میں کمشن کو بتائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...