سلمیٰ رحمت بٹ ، بلال فاروق تارڑ کی لندن میں نواز شریف اور مریم سے ملاقات

Oct 22, 2022


گکھڑمنڈی(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سلمیٰ رحمت بٹ اور پی پی 53کے ایم پی اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ کی لندن میں میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز سے خصوصی ملاقاتوں مین پاکستان کے سیاسی حالات اور مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر صلاح مشورے کیے گئے اس موقع پر میاں نواز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن آئندہ آنے والے عام انتخابات کے لیے تیاری کرے اور کارکنوں کو رابطہ عوام کو تیز کرنے کا ٹارگٹ دیں۔

مزیدخبریں