متاثرین سیلاب ابھی تک بے سروسامان کھلی چھت تلے پڑے ہیں:درخشاں فرحین 

Oct 22, 2022


لاہور ( لیڈی رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان خواتین ونگ کی پروگرامنیجر درخشاں فرحین نے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب ابھی تک بے سروسامان کھلی چھت تلے پڑے ہیں۔ ہمیں ان کی بحالی اور امداد کیلئے کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے لگائے گئے سستا بازار کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں