ڈسٹرکٹ بار گوادرکی تزئین وآرائش ایم پی اے میرحمل کلمتی نے افتتاح کیا


گوادر( بیورو رپورٹ ) ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی نے  تزئین و آرائش کے بعد  ڈسٹرکٹ بار روم  کاافتتاح کر دیا جس کے لیے  ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی، میر ارشد کلمتی ، گوادر بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عبیدبشیر اور سکرٹری جنرل معراج علی ایڈووکیٹ  نے اہم کردار ادا کیا۔ اس موقع پر  شئے مختیار ، میر زبیر کلمتی ، میر نوروز کلمتی ،مقبول ہوت ایڈووکیٹ ، راشد علی ، رستم خان ، سعید فیض ایڈووکیٹ ، غلام مرتضی ، صدیق ایڈووکیٹ ، اور سینئیر وکلا برادری بھی موجود تھے۔
گوادربار

ای پیپر دی نیشن