اوکاڑہ (نامہ نگار) پولیس کی سموگ کے خلاف کاروائیاں جاری پولیس نے دھواں چھوڑنے والی 845 گاڑیوں کے چلان کئے اور 105 گاڑیاں بند کی۔دھواں کے ذریعے سموگ کا باعث بننے والے بھٹوں پر بھاری جرمانہ عائد اور ان پر 19 مقدمات درج کیے گئے۔ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا جرم ہے خلاف ورزی کرنے والوں پر 147 سے زائد مقدمات درج کیے۔ قانون کی پاسداری کروانا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
تعلےمی اداروں کی استعداد کار مےں اضافہ کےا جا رہا ہے: عبدالمجےد خاں
ملکہ ہانس (نامہ نگار )سی ای او اےجو کےشن عبدالمجےد خاں بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ترجےحات اور کمشنر ساہےوال ڈوثےرن جاوےد اختر محمود کی ہداےات کے مطابق سب تحصےل نور پور ، بنگہ حےات ، سکندر چوک سمےت دےگر علاقہ جات کے تعلےمی اداروں مےں تعلےمی سہولےات کی فراہمی کا عمل جاری ہے ، تعلےمی اداروں کی استعداد کار مےں اضافہ کےا جا رہا ہے ، طلباءطالبات کو بہترےن تعلےمی سہولےات مہےا کرنے کے سلسلہ مےں اضافی کمرے بھی تعمےر کےے جا رہے ہےں ، سی ای او اےجو کےشن عبدالمجےد خاں بلوچ نے متعلقہ اداروں کے حکام کو ہداےات جاری کےں کہ تعلےمی اداروں مےں جاری ڈوےلپمنٹ کے کام جلد پاےہ تکمےل تک پہنچائے جائےں۔
اوکاڑہ : دھواں چھوڑنے والی 845 گاڑیوں کے چالان،105 بند ، بھٹوں پر بھاری جرمانہ
Oct 22, 2022