گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 56 ، ضلعی صدر تحریک انصاف ضلع گوجرانولہ میاں محمد ارقم خاں نے مجو چک چوہدری محمد امین گورایہ نمبردار صدر نوشہرہ ورکاں پریس کلب کے ہمراہ مجوچک میں فوجی محمد یوسف گورایہ،محمد ریاض گورایہ کی ہمشیرہ، محمد بوٹا گورایہ کی ساس، حافظ خالد محمود گورایہ کے معصوم بیٹے، محمد حنیف ماچھی، محمد امین آرائیں کی وفات پر مرحوم کے بھائی سابقہ ممبر محمد اختر آرائیں اور مرحوم کے بیٹے کے ساتھ ان کے گھر جا کر دعا مغفرت کی اور عبدالمجید خاں عرف گورو کی بیوی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی۔
میاں ارقم خاں نے مختلف مقامات پر مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی کی
Oct 22, 2022