لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ نواز شریف بھی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرح پاکستان کو آین و قانون کے مطابق ملک میں جلد سے جلد الیکشن کی تاریخ جاری کرنے کا الیکشن کمشن سے مطالبہ کریں گے۔بلکہ صاف اور شفاف الیکشن کروانے اور سب جماعتوں کیلئے لیول پلینگ فیلڈ کا بھی مطالبہ کریں گے۔اپنے اوپر لگنے والا لاڈلے کا لیبل ختم کریں گے۔