اسرائیل کی مدد، بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے اضافی 14 بلین ڈالر کی درخواست کردی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کانگریس سے 105 بلین ڈالر مالیت کی رقم سکیورٹی کے لیے مختص کرنے کی درخواست کردی۔ اس خطیر رقم میں یوکرین کو 61 بلین ڈالر اور اسرائیل کو 14 بلین ڈالر کی فوجی امداد بھی شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن