برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے468، انڈے مزیدایک روپے درجن مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے468روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے312روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 320روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن