کراچی میں 24 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Oct 22, 2023

اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان میں رواں سال کا چوتھا پولیو کیس رپورٹ ترجمان وزارت صحت کے مطابق سندھ کے ضلع کراچی میں ایک 24 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے والدین سے اپیل ہے پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیںزرائع کے مطابق پولیو کیس سندھ کے ضلع کراچی سے رپورٹ ہوا ہے۔

مزیدخبریں