لاہور( این این آئی)گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 218نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 122،راولپنڈی میں 25،ملتان میں 18، گوجرانوالہ میں 26،فیصل آباد میں 9،اوکاڑہ، ڈیرہ غازی خان اور وہاڑی میں 2،2جبکہ شیخوپورہ مریض زیر علاج ہیں۔
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 218 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
Oct 22, 2023