اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار وغیرہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں درخواست پر فیصلہ نہ سنایاجاسکا۔ فاضل عدالت کے جج رخصت پر ہونے کے باعث عدالتی دائر اختیار سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ نہ سنایاجاسکا۔
اسحاق ڈار وغیرہ کےخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں فیصلہ نہ سنایاجاسکا
Oct 22, 2023