اسلام آباد (آئی این پی) بزدل بھگوڑے کی لندن پلان کے تحت عدالتی پناہ میں وطن واپسی پر پاکستان تحریک انصاف نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ،قومی مجرم کی وطن واپسی کیلئے آج ریاست نے شرم، حیا، قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن کردیا ہے۔
بزدل بھگوڑے کی لندن پلان کے تحت عدالتی پناہ میں وطن واپسی، پی ٹی آئی
Oct 22, 2023