ضربِ کلیم

Oct 22, 2024

جو کو کنار کے خوگر تھے‘ ان غریبوں کو
تری نوا نے دیا ذوقِ جذبہ ہائے بلند
تڑپ رہے ہیں فضا ہائے نیلگوں کیلئے
وہ پر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند
(ضربِ کلیم) 

مزیدخبریں