سونا فی تولہ 500 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالرز کے اضافے کے بعد 2 ہزار 726 ڈالرز فی اونس ہو گئی

ای پیپر دی نیشن