اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ہو گا۔ ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
Oct 22, 2024