اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے خلاف سرتوڑ کوششیں کیں لیکن آئینی ترامیم منظور ہوتے ہی اس کا سب سے پہلا فائدہ اٹھانے پی ٹی آئی کے وکلاء سپریم کورٹ جا پہنچے۔ انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ بنچ پر اعتراض کر دیا اور پی ٹی آئی وکیل نے کہا کہ ترمیم کے بعد یہ بنچ نظرثانی کیس نہیں سن سکتا۔
آئینی ترمیم، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں پہلا فائدہ اٹھانے کی کوشش
Oct 22, 2024