پاکستانی تن ساز رمیرز ابراہیم نے مسٹر یونیورس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم نے امریکہ میں مسٹر یونیورس مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ رمیز ابراہیم نے مینز فزیک کیٹیگری میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔لاس ویگاس میں مسٹر یونیورس مقابلوں میں 44 ممالک کے تن سازوں نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن