راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کا اعلان

Oct 22, 2024

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔ کھیل کے پہلے روز پریمیئر اینکلوڑرز میں داخلہ مفت ہو گا۔ دوسرے روز پریمیئر اینکلوڑرز کی ٹکٹ کی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔وی آئی پی اینکلوڑرز کی ٹکٹ کی قیمت 400 روپے اور وی وی آئی پی گیلری کی ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار روپے ہو گی۔

مزیدخبریں