چیئرمین پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

Oct 22, 2024

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔قذافی سٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی، بیسمنٹ کی تکمیل کے بعد فلورز کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ سٹرکچر کا کام تیز کر دیا گیا ہے، سٹیڈیم کے انکلوژرز پر دن رات تعمیراتی کام جاری ہے۔؎

مزیدخبریں