الکبیر آرچرڈ کالاشاہ کاکوکے ماسٹر پلان کی ریویلنگ ‘وعدے کی تکمیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) مناسب قیمت پر ہر فرد کو رہائشی و کمرشل پلاٹس کی فراہمی الکبیر ڈویلپرز کا مشن ہے۔چیئرمین چوہدری اورنگزیب کی سر براہی میں الکبیر ڈویلپرز نے ایک اور وعدے کی تکمیل کر دی ۔ کا لا شاہ کاکو پر واقع الکبیر آرچرڈ میںشاندار ماسٹر پلان کی ریویلنگ کر دی گئی ۔الکبیر ڈویلپرز کاماسٹر پلان  ایک مثالی منصوبہ ہے جہاں واٹر فال، انڈر گرائونڈ الیکٹریسٹی، گیس،و سیع پارکنگ ، فیسنگ پارک، گرینڈ مسجد ، جدید ترین لفٹس، بائیو میٹرک سکیورٹی سی سی ٹی وی کیمرے اینڈکنڑول روم جیسی بہترین سہولیات شامل ہے۔تقریب میںڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ چوہدری آفتاب احمد ،چوہدری احمداور مارکیٹنگ کمیٹی آف الکبیر ٹائون ،کسوٰہ ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین و سی ای اومبین احمد ملک اور میاں نجم قدیرسمیت پاکستان بھر کی ڈیلرز برادری، انویسٹرزاورمذہبی وسماجی شخصیات کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن