برائلر گوشت 2روپے سستا، انڈے  مہنگے

Oct 22, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے409روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے305روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں