تیز رفتار کار کی ٹکر ، 55سالہ شخص   جاں بحق

 لاہور(نامہ نگار)باغبانپورہ کے علاقے محمود بوٹی اورنج لائن ٹرین سٹیشن کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے 55سالہ نامعلوم موٹر سائیکل سوارموقع پر ہلاک ہو گیا۔



ای پیپر دی نیشن