فیروزوالہ:مختلف حادثات  کمسن بچہ ہلاک ، 4 افراد زخمی 

 فیروزوالہ(نامہ نگار )جی ٹی روڈ پر ٹریفک کے مختلف حادثات کمسن بچہ ہلاک جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لاہور  روڈ پر کوٹ محمود کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے سڑک  کے کنارے کھیلتے ہوئے کمسن بچے صالم علی کوکوروند ڈالا جو موقع پر ہی جان بحق ہو گیا حادثہ کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا لاہور روڈ پر ماچھیکے کے قریب تیزرفتار منی ٹرک کی ٹکرسیایک شخص کرامت علی شدیدزخمی ہوگیا۔



ای پیپر دی نیشن