حضرت شاہ چراغ کی احیاء دین کیلئے خدمات لائقِ تحسین :طاہررضابخاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار )سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے کہا  حضرت شاہ چراغ کی احیاء دین کیلئے خدمات لائقِ تحسین ہیں، فلاحی معاشرے کی تشکیل کیلئے ایسے صوفیا کے افکار سے استفادہ از حد ضروری ہے۔  وہ حضرت سیّد عبدالرزاق المعروف بابا شاہ چراغ کے396ویں سالانہ عرس کی مناسبت سے آپ کے آستاں پر منعقدہ " تصوّف کانفرنس" سے خطاب کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن