سپیڈو کے روٹ نمبر10پر بسوں کی تعداد بڑھائی جائے:ناظم شوکت

لاہور (نیوز رپورٹر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ سپیڈو بس سروس دیگر شہروں میں بھی شروع کی جائے اور روٹ نمبر10پربسوں کی تعداد بڑھائی جائے جبکہ روٹ نمبر6پر بسیں اکثر خالی گھومتی دکھائی دیتی ہیں لہٰذا اس روٹ کو فوری طور پر بند کردیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن