26ویں آئینی ترمیم  جمہوری تاریخ کا اہم سنگ میل ہے:محموداختر گورائیہ

Oct 22, 2024

 فیروزوالہ( نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلعی تنظیم کے رہنما اور پی پی 139 کے صدر محمود اختر گورایہ نے26 آئینی ترمیم کی منظوری کو ملکی جمہوری تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ عوامی حقوق و جمہوری اقدار اورآئین کی پاسداری کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے۔ (ن) لیگ عوام سے کیے وعدوں کو عملی جامہ پہنائے گی۔

مزیدخبریں