لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسزلا ہور نے پنک ربن آرگنا ئزیشن، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور اور میو کینسر کیئر منا واں ہسپتال لا ہور کے با ہمی اشتراک سے گزشتہ روز بریسٹ کینسر کو مو ضو ع پر آگا ہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا۔ قیادت ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی نے کی‘ چیئر مین پیرا سا ئٹا لو جی ڈیپا رٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران اشرف، ڈاکٹرجو یریہ علی خان ‘طلبہ اور فیکلٹی ممبرزنے حصہ لیا۔ مہمان سپیکر ز نے بریسٹ کینسر کی علامات، تشخیصی طریقہ کار، علاج کی تکنیکس ا ور مریض کی دیکھ بھال و مینجمنٹ سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
ویٹرنری یونیورسٹی میں بر یسٹ کینسر کے موضوع پر آگا ہی واک ، سیمینار
Oct 22, 2024