حکومت نے بجلی  بلوں پر جرمانے کی پالیسی تبدیل کردی:میڈیارپورٹ 

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر عائد ہونے والے جرمانے کی پالیسی کو تبدیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے نئی پالیسی کے تحت مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بجلی کے بلوں پر 5 سے 10 فیصد تک سر چارج لگا دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن